براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

شہر فرید: خاتون کے مبینہ قتل کا معمہ 13 ماہ بعد حل، شوہر گرفتار، گھر سے لاش برآمد

چشتیاں: تھانہ شہر فرید کی حدود بستی عاشق محمد میں ایک خاتون کے مبینہ قتل کا معمہ 13 ماہ بعد اس وقت حل ہوگیا جب پولیس نے خاتون کی لاش اس کے گھر سے برآمد کر کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نصرت بی بی، جو چار بچوں کی…

چشتیاں میں وراثتی تنازع پر 6 سالہ بچے کا بہیمانہ قتل، کمسن ملزم گرفتار

چشتیاں: چشتیاں کے نواحی علاقے چک نمبر 3 فورڈ کی بستی جوسراں میں وراثتی تنازع پر 6 سالہ بچے کو مبینہ طور پر اینٹوں کے روڑے مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ صدر…

چشتیاں: خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش، متاثرہ خاندان کا پولیس پر ملزم کو چھوڑنے کا الزام

چشتیاں: تھانہ شہر فرید کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کے ایک سنگین واقعہ نے مقامی آبادی میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ متاثرہ خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ مقدمہ درج کروانے اور ملزم کی گرفتاری کے باوجود پولیس نے مبینہ طور…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر اور ڈی پی او کا امام بارگاہ کے حفاظتی انتظامات کا معائنہ

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ادارے باہمی رابطے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تاکہ محرم الحرام کے دوران امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی فضا برقرار رہے۔انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد…

عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگرپولیس کی اولین ترجیح ہے: محمد عمران ڈی پی او بہاولنگر

چشتیاں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر پولیس نےگذشتہ ماہ مئی کے دوران 1272مقدمات درج کرنے کے علاوہ 1208ملزمان گرفتارکیا۔جن میں384ملزمان اشتہاری،219عدالتی مفرورشامل ہیں اور 69لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ…

چشتیاں میں موبائل فون کے محفوظ استعمال سے متعلق آگاہی دینے کے لیے منعقدہ سیمینار

چشتیاں: ایس ڈی پی اوسرکل چشتیاں محمد اکمل بسرا نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اوران کی درست تربیت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ موبائل فون اورسوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے بچوں کی ذہنی و اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہو رہی ہیں چنانچہ…

چشتیاں: پل نہر فتح پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک ڈاکو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار

چشتیاں: چشتیاں کے قریب پل نہر فتح پر سی سی ڈی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر فہیم…

تھانہ بخشن خاں پولیس بے بس، چور بیوہ خاتون کے 54 لاکھ کے زیورات لے اُڑے

چشتیاں: نواحی چک 11 فورڈ واہ میں چار نامعلوم چوروں نے ایک بیوہ خاتون کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دیتے ہوئے 54 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 5 لاکھ 60 ہزار روپے نقدی چوری کر لی۔ تھانہ بخشن خاں پولیس کی ناقص کارکردگی اور…

چشتیاں: ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی اور عدم موجودگی کے باعث قوانین کی خلاف ورزیوں اور حادثات میں…

چشتیاں: چشتیاں سمیت ضلع بہاولنگر کے مختلف شہروں و قصبات میں ٹریفک پولیس کے ناقص انتظامات اورعدم موجودگی کی بنا پر ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں اور جان لیوا حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے۔چشتیاں اور نواحی علاقوں میں تیزرفتار موٹرسائیکلوں کے…

چشتیاں: دومسلح گروپوں میں تصادم، گن مین کے مبینہ تشدد کی ویڈیووائرل، پولیس خاموش تماشائی

چشتیاں: (خصوصی رپورٹ)  چشتیاں میں ہائی وے روڈ پر واقع اتفاق ٹریولز کے قریب دو مقامی گروپوں، گکھڑ گروپ اور نواز باجوہ گروپ، کے درمیان مبینہ طور پر جھگڑے اور تصادم کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق تصادم کے…