براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

سی سی ڈی پولیس کا ملزمان کے ساتھ مقابلہ، خطرناک بین الاضلاعی ملزم زخمی حالت میں گرفتار

چشتیاں: چشتیاں کے قریب سی سی ڈی پولیس اور ملزمان کے ساتھ مقابلہ کے دوران بین الاضلاعی خطرناک ملزم مضروب ہوکرگرفتار ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی ملزم فرار ہوگیا۔ کرائم کنٹرول ڈیپارتمنٹ بہاولنگر کے سب انسپکٹر محمد عمران خاں نے پولیس کو بتایا کہ…

چشتیاں میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ اور خنجر کے وار سے چار افراد زخمی، ہسپتال کی ایمرجنسی میں بھی…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی):معمولی رنجش کی بنا پر دو گروپوں کے نوجوان سرکاری ہسپتال کی ایمرجینسی میں پولیس کی موجودگی میں ایک دوسرے پرحملہ آور ہوگئے۔ہسپتال میں داخل مریضوں اور لواحقین میں سخت خوف وہراس پھیل گیا ۔پولیس ،ہسپتال انتظامیہ اور…

چشتیاں میں پٹواری پر تشدد کیس: سیاسی دباؤ کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،قانون کی بالادستی میں…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری رانا حسیب اللہ پر سرکاری دفتر کے اندر مبینہ تشدد کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ممکنہ سیاسی دباؤ کے باوجود بہاولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز…

چشتیاں میں پٹواری پر مبینہ تشدد، سرکاری ریکارڈ چھیننے کا الزام، بااثر سیاسی شخصیت کے قریبی افراد پر…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں محکمہ ریونیو کے ایک پٹواری پر اس کے سرکاری دفتر میں مبینہ طور پر تشدد کیے جانے اور حساس سرکاری ریکارڈ چھین کر لے جانے کے واقعے نے علاقے میں قانون کی عملداری، سرکاری ملازمین کے تحفظ اور مبینہ لینڈ…

چشتیاں میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) چشتیاں کے نواحی گاؤں 16 گجیانی کے قریب سی سی ڈی پولیس اور دو مبینہ ملزمان کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں…

چشتیاں میں غیرت کے نام پر نوجوان خاتون قتل، 22 روز بعد انکشاف، والد اور دو بھائی گرفتار

چشتیاں (نامہ نگار) تھانہ بخشن خاں کے علاقے میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک نوجوان خاتون کو بہیمانہ تشدد اور بجلی کے جھٹکے دے کر قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ 22 روز بعد منظر عام پر آ گیا۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او بہاولنگر…

چشتیاں: پولیس مقابلے میں خطرناک ملزم ہلاک، تین ساتھی فرار

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) تھانہ شہر فرید پولیس اور مبینہ ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک خطرناک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، جبکہ تین ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ …

چشتیاں میں سی سی ڈی اور ملزمان کے مبینہ مقابلے میں منشیات فروش ہلاک، دو ساتھی فرار

چشتیاں: چشتیاں کے نواحی علاقے چک 50 فتح کے قریب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے میں ایک مبینہ منشیات فروش ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ڈی…

تیز رفتار اور بغیر ترپال مٹی کے ڈمپروں سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں، چشتیاں میں کارروائی کا مطالبہ

چشتیاں: چشتیاں میں مٹی اور ریت سے لدے ٹریکٹر ٹرالیوں اور ڈمپروں کی مبینہ غیر ذمہ دارانہ نقل و حرکت شہریوں کے لیے ایک سنگین مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی مبینہ غفلت کے باعث بغیر ترپال یا…

نورپورہ میں معمولی رنجش پر نوجوان قتل، پرانے دوست کے خلاف مقدمہ درج

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں کی نواحی آبادی نورپورہ میں معمولی رنجش پر ایک نوجوان کو مبینہ طور پر اس کے پرانے دوست نے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ سٹی بی ڈویژن چشتیاں…