انتہائی ذہین اورمحنتی نابینا طالب علم کی بہاولپور بورڈ میں تیسری پوزیشن
چشتیاں: گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں کے انتہائی ذہین اور محنتی نابینا طالب علم سمیع الرحمن رولنمبر 990009 نے انٹرمیڈیٹ آرٹس گروپ تعلیمی بورڈ بہاولپور میں 1146/1200 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
طالب علم مذکور کی بینائی!-->!-->!-->…