براؤزنگ زمرہ

قومی

National

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی…

پنجاب میں آبادی کے مؤثر انتظام اور خاندانی بہبود کیلئے پارلیمنٹیرینز و اسٹیک ہولڈرز کا مشاورتی…

لاہور: محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں “پارلیمنٹیرینز، وزراء، ترقیاتی شراکت داروں اور اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایڈووکیسی ورکشاپ” کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد پنجاب میں…

ایف آئی اے کو پولیس تشدد کے خلاف کارروائی کا بڑا اختیار مل گیا، شہری اب براہِ راست شکایت درج کرا…

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو پولیس تشدد اور حراستی ہلاکتوں کے خلاف براہِ راست تحقیقات کا قانونی اختیار سونپ دیا گیا ہے۔ یہ اہم پیش رفت "ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ (پریوینشن اینڈ پنشمنٹ) ایکٹ، 2022" کے…

ڈبلیو ایچ او کی پاکستان میں ملیریا کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات تیز کرنے کی اپیل

اسلام آباد: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان میں ملیریا کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام شراکت داروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی کوششیں مزید تیز کریں، جبکہ اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ پہلی بار انسانی زندگی میں ملیریا کے خاتمے کا ہدف…

نئے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت ضلعی کونسلیں ختم کی جائیں گی

راولپنڈی: نئے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت صوبے بھر میں ضلعی کونسلوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ انتظامی اقدامات جاری ہیں جن کے تحت اگلے 90 دنوں میں ضلعی کونسلوں کے اثاثوں کو تحصیلوں میں تقسیم کر دیا جائے گا۔ راولپنڈی میں اس عمل کے تحت ضلعی کونسل…

شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج: وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور: پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے…

حکومت پنجاب کا جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کو مزید محفوظ اور شفاف بنانے کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025…

کمشنر بہاول پور ڈاکٹر احتشام انور کا ضلع بہاولنگر کےافسران کے ہمراہ ہیڈ سلیمانکی کا دورہ ،منچن آباد…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت )کمشنر بہاول پور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور نے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کے ہمراہ ہیڈ سلیمانکی کا دورہ کیااور دریائے ستلج میں سیلاب کی صورت حال اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خفاظتی اقدامات اور دیگر متعلقہ امور کا…

حلقہ241چشتیاں کے ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی طرف سے مریم طاہر نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) چشتیاں کے صوبائی اسمبلی حلقہ 241 کےضمنی الیکشن کیلئےبزرگ مسلم لیگی حاجی طاہر محمود ایم پی اے مرحوم کی بیٹی مریم طاہر نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری زاہد اکرم اور سابق ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کےہمراہ اپنے…

یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کےزیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کےزیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ افطار ڈنر میں یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کے رضاکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے والی فلاحی…