براؤزنگ زمرہ

قانون وانصاف

Law and Justice

چشتیاں: بیوی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے کا جرم میں شوہر کو سزائےموت سنا دی گئی۔

چشتیاں: ایڈیشنل سیشن جج چشتیاں رضا اللہ خان کی عدالت نے بیوی کو گلے میں پھندا ڈال کرپھانسی دے کر قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پرشوہر کو سزائے موت کا حکم سنایا اور مضرم کو 5 لاکھ روپئے جرمانہ کا بھی حکم دیا۔عدالت کے فیصلہ کے مطابق چشتیاں…

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیر حسین گل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے خواتین وارڈ کا وزٹ کیا خواتین اسیران کے مسائل دریافت کیئے اور خواتین اسیران میں عید کے…

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا دورہ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔خواتین وارڈ کے دورہ کے دوران اسیران خواتین کے مسائل دریافت کیے۔ اور ساتھ ہی خواتین وارڈ میں…

چشتیاں میں قتل کے مقدمہ میں ملزم علی حسن کو عمر قید، تین لاکھ جرمانہ اور ملزم فخر کو پچاس ہزار ضمان…

مستغیث فریق کے کونسل محمد عمران احمد کمبوہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے فاضل عدالت نے ملزمان کو سزا سنائی ملزم علی حسن وغیرہ نے محمد رمضان کو قتل، اور منیر احمد کو زخمی کیا تھا، جس کا مقدمہ نمبر 378/2020 تھانہ شہرفرید…

بہاولپورڈویژن کےتین اضلاع بہاولنگر,بہاولپور,رحیم یارخاں کے32 رمضان بازاروں سے روزانہ 75ہزار 649افراد…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال نےبتایا کہ ڈویژن بھر کے تینوں اضلاع میں 32رمضان بازار بنائے گئے ہیں جہاں چینی 75روپے فی کلوگرام اور10کلوگرام آٹے کا تھیلا 400روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔نیز ڈویژن…

ملتان, بہاولپور کے اے سی ایس دفاتر کے ملازمین درجہ چہارم کوموٹر بائیک دینے سے سرکاری امور نمٹانے میں…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب آفس کے درجہ چہارم کے ملازمین کو موٹر سائیکل دے دئے گئے ہیں۔ ملتان اور بہاولپور میں قائم اے سی ایس آفس کے ملازمین کو…