براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

کمشنر بہاولپور نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔

چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن 304ارب روپے کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا حصہ ہے۔ چشتیاں: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں میں بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد شہر کے مرکزی تجارتی

ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل اور تعمیراتی معیار ہر صورت یقینی بنایا جائے: کمشنر بہاولپور

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے جبکہ تعمیراتی کاموں میں معیار اور شفافیت پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے

1993میں تعمیر ہونے والی چشتیاں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): شہر میں واقع جنرل پوسٹ آفس کی عمارت شدید خستہ حالی اور بدحالی کا شکار ہو چکی ہے، جس کے باعث شہریوں اور ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق 1993 سے قبل تعمیر کی گئی یہ عمارت اپنی طبعی عمر پوری کر چکی ہے،

چشتیاں میں شہر کی خوبصورتی کے نام پر ہونے والے غیر معیاری تعمیراتی کام، شہریوں نے تحقیقات کا مطالبہ…

چشتیاں: شہر کو خوبصورت بنانے اور دیگر ترقیاتی کاموں کے نام پہ جاری منصوبوں پہ ہونے والے تعمیراتی کاموں کے غیرمعیاری ہونے پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ماہرین اور شہریوں نے ان کاموں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

پنجاب کے کچہ ایریا میں 23 ارب کے ترقیاتی منصوبے ، مکینوں کو سرکاری زمین اور بنیادی سہولیات فراہم کی…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کچہ ایریا میں 23ارب روپے کے تاریخی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان کیا ہے۔ 23ارب روپے سے کچہ ایریا ڈویلپمنٹ پروگرام، سکول، ہسپتال، سڑکیں اور برج بنیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کچہ ایریا میں ”اپنا

چشتیاں: میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات، شہریوں کا احتجاج

چشتیاں کے مصروف علاقے کالج روڈ پر واقع میونسپل کمیٹی (ایم سی) پلازہ میں 35 سال سے قائم لیٹرین اور سیڑھیوں کو منہدم کر کے دکان کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے، جس پر شہریوں اور دکانداروں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم سی پلازہ

لاہور–بہاولنگر موٹروے انتظامی تنازعات کی زد میں

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 465 ارب روپے لاگت کےصوبائی نوعیت کے منصوبے لاہور–بہاولنگر موٹروے کو بعض شرائط کے ساتھ منظوری کے لیے سفارش کر دی ہے، تاہم یہ سفارش نیشنل فِسکل پیکٹ، وزیرِاعظم ہاؤس کی ہدایات اور واضح مالی بندوبست کے بغیر دی گئی، جس

ہم جو کہتے ہیں کرکے دکھاتے ہیں، مریم نواز، کابینہ میں بجلی سستی کرنے ،ایئر پنجاب بنانے سمیت درجنوں…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے26 ویں اجلاس میں 101 ایجنڈا پوائنٹس پر غور کیا گیا، وزیراعلیٰ نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پنجاب کی پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کی منظوری دے دی،

جنوبی پنجاب کا بجٹ192 ارب روپے کردیا گیا ہے,جنوبی پنجاب کے11 اضلاع میں 2853 منصوبوں پر کام جاری:…

بہاول پور(نمائندہ مقامی حکومت) ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کیپٹن(ر)ر ثاقب ظفر نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ آفس بہاول پور میں ساؤتھ پنجاب کے تمام سیکرٹریز کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی کہاکہ دستیاب وسائل کا درست ڈیٹا مرتب کرکے مستقبل کے

ضلع بہاولنگر میں بہبود فنڈ گرانٹ کے تحت مالی امداد کی تقسیم

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نےبہبود فنڈ گرانٹ21/ 2020 کےتحت1643افراد میں 4کروڑ12 لاکھ 69ہزار روپئے مالیت کے چیک تقسیم کئے۔اس سلسلہ میں ایک خصوصی اجلاس کے بعد آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبارگجر اور بہبود فنڈ