براؤزنگ زمرہ

مقامی حکومت و ترقی

Local Government and Development

چشتیاں: مقامی انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی اورعدم توجہی کی بنا پر شہر کےتین مرکزی بازاروں میں 3 ماہ…

چشتیاں (رانا شاہد عظیم سے): ضلع بہاولنگر وتحصیل چشتیاں انتظامیہ کی غفلت لاپرواہی اورعدم توجہی کی بنا پر چشتیاں کےتین مرکزی بازاروں میں ٹف ٹائلز لگانے کیلئے مٹی کی بھرتی ڈال کر 3 ماہ سے کام ادھورا چھوڑ کر سینکڑوں ٹیکس گزار تاجروں اور شہریوں…

چشتیاں میں تجاوزات آپریشن کے نام پر غریب اور کمزور شہریوں کے خلاف فوری کارروائی اور بااثر سیاسی…

محبوب کالونی میں پانچ روز سے جاری آپریشن پر شہریوں کے تحفظات؛ میونسپل کمیٹی کے انکروچمنٹ انچارج کی کارکردگی اور مبینہ بدعنوانی بھی زیرِ سوال، اعلیٰ حکام سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ چشتیاں: چشتیاں کی محبوب کالونی میں تجاوزات کے خلاف جاری…

چشتیاں:سیل شدہ کمرشل پلازے پر تعمیراتی کام جاری، سوا کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی کی تحقیقات…

مبینہ طور پہ اس سارے غیر قانونی عمل کو چند سرکاری اہلکاروں اور مقامی با اثر افراد کی پشت پناہی حاصل ہے۔ چشتیاں: چشتیاں میں 18 مرلہ رقبے پر زیر تعمیر کمرشل پلازے کو اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر میونسپل کمیٹی نے سیل کیا گیا تھا، تاہم الزام ہے…

چشتیاں میں عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کے موقع پرمنعقدہ تقریب

چشتیاں: گورنمنٹ گریجوایٹ کالج چشتیاں کے پروفیسررضوان یونس نے کہا ہے کہ سفید چھڑی کا عالمی دن منانے کا مقصد نابینا افراد کو درپیش مسائل اورمشکلات سے متعلق معاشرے کو آگاہی فراہم کرنا ہے اور یہ باورکرانا ہے کہ معذورافراد بھی تھوڑی سی توجہ کے…

ڈپٹی کمشنربہاولنگرکا دورۂ چشتیاں

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ عوامی درخواستوں، اراضی ریکارڈ، انتقالات، فرد کے اجرا، رجسٹری اور دیگر ریونیو معاملات کو مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق بروقت نمٹایا جائے اور چشتیاں شہرو نواحی علاقوں میں صفائی کے نظام…

چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر کا سلاٹر ہاؤس پر رات گئے چھاپہ، مردہ جانور کا سینکڑوں کلوگوشت برآمد

چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں غلام مصطفیٰ جٹ کا تحصیلدار کےہمراہ سلاٹر ہاؤس پر رات گئے چھاپہ، مردہ جانور کا سینکڑوں کلوگوشت برآمد، ملازم معطل شہریوں کو معیاری اورصحت بخش گؤشت کی فراہمی اولین ترجیح ہے اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں غلام مصطفیٰ جٹ تفصیل…

ڈپٹی کمشنربہاولنگر کادورہٴ چشتیاں

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،متعلقہ افسران صفائی اور سیوریج کے مسائل کے مستقل حل کے لیے…

کمشنر بہاولپور نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔

چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن 304ارب روپے کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا حصہ ہے۔ چشتیاں: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں میں بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد شہر کے مرکزی تجارتی…

ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل اور تعمیراتی معیار ہر صورت یقینی بنایا جائے: کمشنر بہاولپور

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے جبکہ تعمیراتی کاموں میں معیار اور شفافیت پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے…

بارش کے بعد نکاسی آب کا ہنگامی آپریشن، اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کا مختلف علاقوں کا دورہ

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) حالیہ بارشوں کے بعد شہر میں نکاسی آب کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں نے ہنگامی بنیادوں پر مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے نشیبی علاقوں، مرکزی شاہراہوں…