براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

Latest News

چشتیاں: نہر فتح میں 40 فٹ چوڑا شگاف، قریبی زرعی اراضی زیرِ آب آنے کا خدشہ

چشتیاں: نواحی گاؤں 102/101 فتح کے قریب نہر فتح میں تقریباً 40 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا، جس سے علاقے میں پانی پھیلنے اور قریبی زرعی اراضی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اہل علاقہ نے محکمہ انہار کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے، شگاف…

چشتیاں: ریٹائرڈ فوجی پر مبینہ تشدد، بااثر افراد پر پولیس میں اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام، اعلیٰ…

مبینہ طور پر با اثر فیکٹری مالک کے پاس آنے والے کچھ مشکوک افراد کے تھانہ بخشن خان کے ایس ایچ او کے ساتھ گہرے مراسم ہیں اور وہ اپنے آپ کو ڈی پی او بہاولنگر کا قریبی عزیز بھی ظاہر کرتے ہیں۔ چشتیاں: ریٹائرڈ فوجی پر بااثر افراد کی جانب سے…

نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کا قیام قومی خوشحالی،عوامی ترقی اور متوازن وسائل کی تقسیم کے لیے ناگزیر…

چشتیاں (عامر سہیل سے): رہنما جنوبی پنجاب سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری طاہر بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کا قیام قومی خوشحالی عوامی ترقی اور متوازن وسائل کی تقسیم کے لیے ناگزیر ہےعوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی،…

چشتیاں: مقامی انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی اورعدم توجہی کی بنا پر شہر کےتین مرکزی بازاروں میں 3 ماہ…

چشتیاں (رانا شاہد عظیم سے): ضلع بہاولنگر وتحصیل چشتیاں انتظامیہ کی غفلت لاپرواہی اورعدم توجہی کی بنا پر چشتیاں کےتین مرکزی بازاروں میں ٹف ٹائلز لگانے کیلئے مٹی کی بھرتی ڈال کر 3 ماہ سے کام ادھورا چھوڑ کر سینکڑوں ٹیکس گزار تاجروں اور شہریوں…

چشتیاں میں تجاوزات آپریشن کے نام پر غریب اور کمزور شہریوں کے خلاف فوری کارروائی اور بااثر سیاسی…

محبوب کالونی میں پانچ روز سے جاری آپریشن پر شہریوں کے تحفظات؛ میونسپل کمیٹی کے انکروچمنٹ انچارج کی کارکردگی اور مبینہ بدعنوانی بھی زیرِ سوال، اعلیٰ حکام سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ چشتیاں: چشتیاں کی محبوب کالونی میں تجاوزات کے خلاف جاری…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر اور ڈی پی او کا امام بارگاہ کے حفاظتی انتظامات کا معائنہ

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ادارے باہمی رابطے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تاکہ محرم الحرام کے دوران امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی فضا برقرار رہے۔انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد…

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع بہاولپور: چولستان کے ریگستانی علاقوں میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری شدید گرمی اور تپتی دھوپ کے باعث پانی کے ذخائر تیزی سے خشک ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں مقامی…

بہاولنگر:اینٹی کرپشن سے نکالے جانے والے اہلکار کی پولیس سے بھی مبینہ غیر حاضری، ضلعی پولیس خاموش،…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب سے بدعنوانی اور قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات پر نکالے گئے پولیس اہلکار محمد اسلم کے حوالے سے ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سے واپس ضلع پولیس بہاولنگر بھیجے جانے کے…

چشتیاں شہر میں برساتی نالہ بند ہونے سے گندا پانی سڑکوں پر

مقامی انٹظامیہ کی عدم توجہی، اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کو با قاعدہ درخواست دینے کے باوجود مسئلہ کے حل کے لئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی چشتیاں: گلشن اقبال چوک کے قریب قاضی والا روڈ پر قائم برساتی نالہ بند ہونے کے باعث گندا پانی سڑکوں اور اطراف…

چشتیاں پولیس پر شہریوں کو نجی ٹارچر سیل میں تشدد کا الزام

چشتیاں: چشتیاں تھانہ سٹی بی ڈویژن کے مبینہ نجی ٹارچر سیل میں شہریوں پر بدترین تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد شہری حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کو بے گناہ…