براؤزنگ زمرہ

صوبائی

Provincial

کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور سبز تیلہ کے حملے کا خدشہ، کاشتکار بروقت تدارک کریں: ڈائریکٹر زراعت

چشتیاں: ڈائریکٹر زراعت (توسیع) بہاولپور ڈویژن محمد جمیل غوری نے کاشتکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ کپاس کی فصل کی مسلسل نگرانی کریں اور جڑی بوٹیوں، سفید مکھی، سبز تیلہ اور دیگر نقصان دہ کیڑوں کے بروقت تدارک کو یقینی بنائیں تاکہ…

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی…

ایف آئی اے کو پولیس تشدد کے خلاف کارروائی کا بڑا اختیار مل گیا، شہری اب براہِ راست شکایت درج کرا…

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو پولیس تشدد اور حراستی ہلاکتوں کے خلاف براہِ راست تحقیقات کا قانونی اختیار سونپ دیا گیا ہے۔ یہ اہم پیش رفت "ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ (پریوینشن اینڈ پنشمنٹ) ایکٹ، 2022" کے…

پنجاب کے 15 شہرو ں میں 2265کلو میٹر طویل سیوریج لائن اور نکاس آب کیلئے 189کلو میٹر طویل پائپ لائن…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے پہلے مکمل کرنے کا ہدف دے دیا 15شہروں میں جاری نکاسی آب کے پراجیکٹس پر 24گھنٹے کام کرنے کاحکم مون سون سے قبل سیوریج لائن اور بارشی پانی کے نکاس کے پراجیکٹس…

شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج: وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور: پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے…

حکومت پنجاب کا جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کو مزید محفوظ اور شفاف بنانے کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025…

جنوبی پنجاب کی 43تحصیلوں کے 256 سکولوں میں میاواکی جنگل بنانے کے منفرد آئیڈیا پرعملی اقدامات کا آغاز…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل سیکرٹری (سکولز) آغا ظہیر عباس شیرازی نےکہا ہےکہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈاکٹر احتشام انور کا 43 تحصیلوں کے 256 منتخب سکولوں…

ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام نوبیل امن انعام کیلئے نامزد

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پاکستان کی سماجی شخصیت اور سود کے بغیر چلنے والے ملک کے سب سے بڑے مائیکروفنانس پروگرام اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزکردیا گیا ہے۔ ان کا نام غربت کے خاتمے کیلئے کوشش اور انسانیت کی…

پنجاب کے جنوبی اضلاع میں گندم کے سرکاری کوٹے میں اچانک کمی،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کی…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) جنوبی پنجاب کے اضلاع میں سرکاری گندم کا کوٹہ کم کر دیا گیا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب برانچ کے چیئرمین طاہر حنیف ملک نے فوڈ ڈائریکٹوریٹ پنجاب کے اس فیصلے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ…

جنوبی پنجاب کا بجٹ192 ارب روپے کردیا گیا ہے,جنوبی پنجاب کے11 اضلاع میں 2853 منصوبوں پر کام جاری:…

بہاول پور(نمائندہ مقامی حکومت) ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کیپٹن(ر)ر ثاقب ظفر نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ آفس بہاول پور میں ساؤتھ پنجاب کے تمام سیکرٹریز کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی کہاکہ دستیاب وسائل کا درست ڈیٹا مرتب کرکے مستقبل کے…