براؤزنگ زمرہ

سالڈویسٹ منیجمنٹ

Solid Waste Management

عیدالاضحیٰ: پنجاب بھر میں تاریخی صفائی آپریشن، 1 لاکھ 84 ہزار سینیٹری ورکرز اور 60 ہزار گاڑیاں و…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبہ بھر میں مثالی صفائی انتظامات کے لیے ایک بڑے اور جامع صفائی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں 1 لاکھ 84 ہزار سینیٹری ورکرز جبکہ 60 ہزار سے زائد مشینری

ملیر ندی میں کچرا پھینکنے اور جلانے پر مکمل پابندی کا حکم

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کچرا ملیر ندی میں پھینکنے اور جلانے پر مکمل پابندی کا حکم۔ ذمہ داری تسلیم نہ کرنا ، اداروں میں باہمی فقدان حکومت کی مکمل ناکامی ہے،سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس۔ شہری حقوق داؤ پر لگے ہیں ،راہ فرار اختیار کرنےنہیں

کوڑے کے ڈھیروں نے نارووال کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا، مکھیوں اور مچھروں سے شہری پریشان

نارووال (نمائندہ مقامی حکومت) شہر میں بدترین صفائی کے انتظامات اور میونسپل اداروں کی جانب سے کوڑا کرکٹ اکٹھا نہ کرنے کے باعث حالیہ دنوں میں مکھیوں اور مچھروں کی بہتات ہو گئی ہے جس سے شہری پریشان ہیں اور مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔

سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ ایک نااہل اداراہ ھے: نوجوان کونسلرحافط شیراز

کراچی کے مختلف علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور آبادیوں کے درمیان ڈمپنگ پوائنٹس کی موجودگی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے یوسی 04 کے

ساہیوال کا ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ ناکارہ، کچرا ڈمپنگ سائٹ میں تبدیل

ساہیوال: ساہیوال میں قائم سالڈ ویسٹ سیگریگیشن، ٹریٹمنٹ اور ڈسپوزل پلانٹ ایک سال سے زائد عرصے سے غیر فعال پڑا ہے اور اسے باقاعدہ کچرا پھینکنے کی جگہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 39 کروڑ 43 لاکھ روپے کی لاگت سے 25 ایکڑ زرعی

اسلام آباد میں صفائی کی نگرانی کے لیے محلّہ کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ

لام آباد: وفاقی دارالحکومت میں صفائی اور سینی ٹیشن کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے محلوں کی سطح پر کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، تاکہ شہریوں کو بھی نگرانی کے عمل میں شامل کیا جا سکے۔ سی ڈی اے کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین

لاہور میں مویشیوں کی گندگی، ’’ستھرا پنجاب‘‘ مہم کا مذاق اُڑا رہی ہے

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں مویشیوں کے انخلا کی مہم محض کاغذوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، کیونکہ بھینسیں اور گائے اب بھی مختلف شہری علاقوں میں روزانہ آزادانہ گھومتی، چراگاہیں تلاش کرتی اور جگہ جگہ گندگی پھیلاتی نظر آتی ہیں، جس سے نہ صرف

کراچی روزانہ ممبئی، دہلی اور ڈھاکہ سے زیادہ کچرا پیدا کرتا ہے

کراچی روزانہ 14 ہزار 800 ٹن کچرا پیدا کرتا ہے، سیمنار میں انکشافصوبائی دارالحکومت ملک کے قابلِ ری سائیکل پلاسٹک کا 25 فیصد حصہ پیدا کرتا ہےکلِفٹن میں پہلا بائیو گیس پلانٹ 15 دسمبر سے کام شروع کرے گا کراچی: سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ

آر ڈی اے کا صفائی مہم اور صاف پانی کی فراہمی کا جامع آغاز

راولپنڈی: ’’صاف پنجاب‘‘ پروگرام کے تحت پائیدار ویسٹ مینجمنٹ اور صوبے کے شہروں کو زیادہ صاف ستھرا بنانے کے وژن کے مطابق راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر صفائی اور عوامی سہولت مہم شروع کر دی ہے۔ آر ڈی اے

ایل ڈبلیو ایم سی کی لاہور کو صاف ستھرا بنانے کی مہم، 40 سے زائد سڑکوں پر صفائی آپریشن مکمل

لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (LWMC) نے بدھ کے روز شہر کی 40 سے زائد اہم سڑکوں پر خصوصی صفائی مہم چلائی تاکہ لاہور کو کوڑا کرکٹ سے پاک اور صاف ستھرا شہر بنایا جا سکے۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے ترجمان کے مطابق، خصوصی صفائی مہم