براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

تھانے آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اوران کے مسائل کو فوری طور پہ میرٹ پر حل…

چشتیاں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ تھانہ سطح پر آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور ان کے مسائل کو فوری میرٹ پر حل کیا جائے۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ضلع بھر میں قانون کی بالادستی اور…

آر پی او بہاولپور غازی محمد صلاح الدین کا چشتیاں کا دورہ: تھانہ سٹی اے ڈویژن کی نئی عمارت کا افتتاح

چشتیاں: تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور غازی محمد صلاح الدین (PPM) نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران کے ہمراہ تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کی نو تعمیر شدہ جدید عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا اور تھانےکی جامع فارمل انسپکشن کی۔…

چشتیاں:طلاق یافتہ خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار، ڈی پی او بہاولنگر کے نوٹس پر مقدمہ درج

متاثرہ خاتون کی درخواست پر کارروائی، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی چشتیاں: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں طلاق یافتہ خاتون سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈی پی او بہاولنگر کے نوٹس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے…

چشتیاں: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک

چشتیاں: چشتیاں کے قریب خطرناک ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا جبکہ دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔سب انسپکٹر تھانہ مدرسہ محمد شیروز اقبال نے بتایا کہ وہ پولیس جوانوں کے…

ریجنل پولیس آفیسر بہاولپورغازی محمد صلاح الدین کی چشتیاں میں کھلی کچہری

چشتیاں: ریجنل پولیس آفیسر بہاولپورغازی محمد صلاح الدین نے کہا ہے کہ کھلی کچہریوں کا بنیادی مقصد پولیس اورعوام کے درمیان فاصلوں کو مٹانا اور مظلوم کی داد رسی کرنا ہے۔انہوں نے بلدیہ چشتیاں میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ…

چشتیاں پولیس گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والی عورتوں کے گروہ کو گرفتار کرنے میں ناکام

چشتیاں: چشتیاں پولیس گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والی عورتوں کے گروہ کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی۔ دو چورعورتوں نے ایک اور تاجر کے گھر میں کام کرنے کے بہانےداخل ہوکر 30 لاکھ روپئے کے طلائی زیورات اور اڑھائی لاکھ روپئے نقد…

چشتیاں: پولیس کانسٹیبل کا ملزم کی بجائے مدعی کے گھر ریڈ، مقدمہ درج

چشتیاں: چشتیاں پولیس کے اتھرے کانسٹیبل نے تھانیدار کو جھوٹ بول کر ملزم کا سراغ لگانے کی بجائے مدعی کے گھر ریڈ کرکے خوف و ہراس پھیلا دیا ۔ تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں کے سب انسپکٹر محمد احمد نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وہ پولیس جوانوں کے ہمراہ…

چشتیاں پولیس اور خطرناک ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

چشتیاں: چشتیاں پولیس اور خطرناک ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے نتیجہ میں ایک زخمی ملزم گرفتار اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔سب انسپکٹر صابر منیر پولیس لائن بہاولنگر نے تھانہ صدر پولیس چشتیاں کو بتایا کہ وہ گذشتہ رات پولیس جوانوں…

چشتیاں: 24 گھنٹے سے لاپتہ 42 سالہ شخص کی لاش برآمد

چشتیاں: تھانہ بی ڈویژن کی حدود نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے 24 گھنٹے قبل لاپتہ ہونے والے 42 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت محبوب کے نام سے ہوئی ہے، جو ایک مقامی گیس ایجنسی میں ملازم بتایا جاتا ہے۔ …

دانش اسکول چشتیاں میں نوجوان طالب علم کے مبینہ طور پر بغیر اجازت باہر جانے پر انکوائری کا مطالبہ

چشتیاں: دانش اسکول چشتیاں کے ہاسٹل میں مقیم نویں جماعت کے ایک طالب علم کے 26 اگست کو مبینہ طور پر بغیر اجازت اسکول سے باہر نکلنے کے واقعے پر انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ طالب علم عبدالمالک کے معاملے پر اس کی والدہ، نبیلہ نورین، نے پنجاب…