براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور سبز تیلہ کے حملے کا خدشہ، کاشتکار بروقت تدارک کریں: ڈائریکٹر زراعت

چشتیاں: ڈائریکٹر زراعت (توسیع) بہاولپور ڈویژن محمد جمیل غوری نے کاشتکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ کپاس کی فصل کی مسلسل نگرانی کریں اور جڑی بوٹیوں، سفید مکھی، سبز تیلہ اور دیگر نقصان دہ کیڑوں کے بروقت تدارک کو یقینی بنائیں تاکہ…

پنجاب کے 15 شہرو ں میں 2265کلو میٹر طویل سیوریج لائن اور نکاس آب کیلئے 189کلو میٹر طویل پائپ لائن…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے پہلے مکمل کرنے کا ہدف دے دیا 15شہروں میں جاری نکاسی آب کے پراجیکٹس پر 24گھنٹے کام کرنے کاحکم مون سون سے قبل سیوریج لائن اور بارشی پانی کے نکاس کے پراجیکٹس…

شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج: وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور: پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے…

حکومت پنجاب کا جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کو مزید محفوظ اور شفاف بنانے کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025…

ڈپٹی کمشنر کا اسکول و سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ، حاضری اور صفائی ستھرائی کے سخت احکامات

رحیم یار خان: ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ نے گورنمنٹ کالونی سیکنڈری سکول کا دورہ کرتے ہوئے اساتذہ کی حاضری، طلبہ کے تعلیمی معیار، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے سکول میں صفائی کی صورتحال بہتر…

پنجاب کے14 اضلاع میں واسا کے لیے پانی و سیوریج کے منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے صوبے کے 14 اضلاع میں نئی قائم ہونے والی واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسیوں (واساز) کے لیے پانی کی فراہمی اور سیوریج کے منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا بنیادی مقصد شہری سیلاب، بارش اور گندے…

جنوبی پنجاب کی 43تحصیلوں کے 256 سکولوں میں میاواکی جنگل بنانے کے منفرد آئیڈیا پرعملی اقدامات کا آغاز…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل سیکرٹری (سکولز) آغا ظہیر عباس شیرازی نےکہا ہےکہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈاکٹر احتشام انور کا 43 تحصیلوں کے 256 منتخب سکولوں…

ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام” ڈیجیٹل شہری کے فرائض اور ذمہ داریاں “ کے عنوان سے سمینار 28 جون…

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی (DMS) کے زیر اہتمام تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام ڈیجیٹل میڈیا کے لیے سمینار 28 جون کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی سمینار بعنوان”ڈیجیٹل شہریوں کے…

ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام نوبیل امن انعام کیلئے نامزد

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پاکستان کی سماجی شخصیت اور سود کے بغیر چلنے والے ملک کے سب سے بڑے مائیکروفنانس پروگرام اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزکردیا گیا ہے۔ ان کا نام غربت کے خاتمے کیلئے کوشش اور انسانیت کی…

پنجاب کے جنوبی اضلاع میں گندم کے سرکاری کوٹے میں اچانک کمی،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کی…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) جنوبی پنجاب کے اضلاع میں سرکاری گندم کا کوٹہ کم کر دیا گیا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب برانچ کے چیئرمین طاہر حنیف ملک نے فوڈ ڈائریکٹوریٹ پنجاب کے اس فیصلے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ…