چشتیاں میں کپاس کی فصل کا معائنہ، کاشتکاروں کو کیڑوں سے بروقت بچاؤ کی ہدایت
چشتیاں: ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز پنجاب لاہور ڈاکٹر عامر رسول نے کہا ہے کہ کپاس کی بہتر پیداوار کے لیے کاشتکار فصل کو کم وقفے سے ہلکی آبپاشی دیں، متوازن کھاد استعمال کریں اور مائیکرو!-->…