چشتیاں: پولیس کانسٹیبل کا ملزم کی بجائے مدعی کے گھر ریڈ، مقدمہ درج

چشتیاں: چشتیاں پولیس کے اتھرے کانسٹیبل نے تھانیدار کو جھوٹ بول کر ملزم کا سراغ لگانے کی بجائے مدعی کے گھر ریڈ کرکے خوف و ہراس پھیلا دیا ۔ تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں کے سب انسپکٹر محمد احمد نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وہ پولیس جوانوں کے ہمراہ

ڈپٹی کمشنربہاولنگر کادورہٴ چشتیاں

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،متعلقہ افسران صفائی اور سیوریج کے مسائل کے مستقل حل کے لیے

چشتیاں پولیس اور خطرناک ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

چشتیاں: چشتیاں پولیس اور خطرناک ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے نتیجہ میں ایک زخمی ملزم گرفتار اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔سب انسپکٹر صابر منیر پولیس لائن بہاولنگر نے تھانہ صدر پولیس چشتیاں کو بتایا کہ وہ گذشتہ رات پولیس جوانوں

چشتیاں میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ، تین لڑکیاں جھلس گئیں

چشتیاں: فاروق کالونی کی گلی نمبر 4 میں گیس لیکج کے باعث ایک گھر میں زوردار دھماکہ ہوا، جس کے بعد گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں تین لڑکیاں جھلس گئیں جنہیں ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق

چشتیاں پولیس کانسٹیبل ڈیڑھ لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

چشتیاں: اینٹی کرپشن پولیس بہاولپورنے ملزم چھڑانے کی خاطر بیوہ خاتون سے ڈیڑھ لاکھ روپئے رشوت لینے کے الزام میں چشتیاں پولیس کے کانسٹیبل رانا مشرف کو گرفتار کرلیا۔اینٹی کرپشن پولیس بہاولپور کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن بہاولپور کی بیوہ خاتون فردوس

چشتیاں: 24 گھنٹے سے لاپتہ 42 سالہ شخص کی لاش برآمد

چشتیاں: تھانہ بی ڈویژن کی حدود نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے 24 گھنٹے قبل لاپتہ ہونے والے 42 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت محبوب کے نام سے ہوئی ہے، جو ایک مقامی گیس ایجنسی میں ملازم بتایا جاتا ہے۔

چشتیاں میں کپاس کی فصل کا معائنہ، کاشتکاروں کو کیڑوں سے بروقت بچاؤ کی ہدایت

چشتیاں: ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز پنجاب لاہور ڈاکٹر عامر رسول نے کہا ہے کہ کپاس کی بہتر پیداوار کے لیے کاشتکار فصل کو کم وقفے سے ہلکی آبپاشی دیں، متوازن کھاد استعمال کریں اور مائیکرو

چشتیاں میں مضر صحت اشیائے خورونوش کے خلاف کارروائی، 1400 لیٹر ناقص دودھ کا معاملہ

چشتیاں: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چشتیاں اور گردونواح میں مضر صحت اور ناقص کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک آئس فیکٹری بند، دوسری کو جرمانہ اور ایک کریانہ اسٹور کو ممنوعہ چائنہ نمک رکھنے پر جرمانہ کردیا،

کمشنر بہاولپور نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔

چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن 304ارب روپے کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا حصہ ہے۔ چشتیاں: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں میں بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد شہر کے مرکزی تجارتی

دانش اسکول چشتیاں میں نوجوان طالب علم کے مبینہ طور پر بغیر اجازت باہر جانے پر انکوائری کا مطالبہ

چشتیاں: دانش اسکول چشتیاں کے ہاسٹل میں مقیم نویں جماعت کے ایک طالب علم کے 26 اگست کو مبینہ طور پر بغیر اجازت اسکول سے باہر نکلنے کے واقعے پر انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ طالب علم عبدالمالک کے معاملے پر اس کی والدہ، نبیلہ نورین، نے پنجاب