چشتیاں: ستھرا پنجاب کے بلوں پر شہریوں کے تحفظات، اضافی مالی بوجھ واپس لینے کا مطالبہ

چشتیاں: مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری کیے گئے بلوں پر بھی تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے یہ عمل فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

چشتیاں میں 12 ربیع الاول کا دن مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

چشتیاں: چشتیاں سمیت بہاولنگر کے تمام شہروں ہارون آباد،فورٹ عباس ،منچن آباد بہاولنگر اور دیگر قصبات میں 12 ربیع الاول کا دن مذہبی جوش و خروش عقیدت و احترام سے منایا گیا۔تمام شہروں میں جلوس نکالے گئے جن کی قیادت علماء کرام مفتیان کے علاوہ

سی سی ڈی پولیس کا ملزمان کے ساتھ مقابلہ، خطرناک بین الاضلاعی ملزم زخمی حالت میں گرفتار

چشتیاں: چشتیاں کے قریب سی سی ڈی پولیس اور ملزمان کے ساتھ مقابلہ کے دوران بین الاضلاعی خطرناک ملزم مضروب ہوکرگرفتار ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی ملزم فرار ہوگیا۔ کرائم کنٹرول ڈیپارتمنٹ بہاولنگر کے سب انسپکٹر محمد عمران خاں نے پولیس کو بتایا کہ

چشتیاں و نواحی علاقوں میں ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران تین افراد جاں بحق اور12 شدید زخمی

چشتیاں: چشتیاں و نواحی علاقوں میں ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران تین افراد جاں بحق اور12 شدید زخمی ہوگئے۔موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر کے واقعات میں ہیلمٹ استعمال نہیں کرنے سے اکثر نوجوان ہیڈ انجری کا شکار ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق چشتیاں

ڈاہرانوالہ میں جعلی زرعی ادویات کے خلاف کارروائی، 11 لاکھ روپے مالیت کی ادویات برآمد

چشتیاں: ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ضلع بہاول نگر محمد رضوان امجد کی سربراہی میں تحصیل چشتیاں میں جعلی اور غیر قانونی زرعی ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائی کے دوران ڈاہرانوالہ میں غیر رجسٹرڈ کمپنی کی

ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل اور تعمیراتی معیار ہر صورت یقینی بنایا جائے: کمشنر بہاولپور

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے جبکہ تعمیراتی کاموں میں معیار اور شفافیت پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے

چشتیاں میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ اور خنجر کے وار سے چار افراد زخمی، ہسپتال کی ایمرجنسی میں بھی…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی):معمولی رنجش کی بنا پر دو گروپوں کے نوجوان سرکاری ہسپتال کی ایمرجینسی میں پولیس کی موجودگی میں ایک دوسرے پرحملہ آور ہوگئے۔ہسپتال میں داخل مریضوں اور لواحقین میں سخت خوف وہراس پھیل گیا ۔پولیس ،ہسپتال انتظامیہ اور

رانا اسرار احمد سے پیر عادل چشتی کی ملاقات، حاجی محمد انتظار رانا کو سالگرہ کی مبارکباد

چشتیاں (پ ر): پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر کے ضلعی جنرل سیکریٹری اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا کے بھائی اور پیپلز پارٹی چشتیاں کے تحصیل صدر رانا اسرار احمد سے بہاولنگر سے آئے پیر عادل چشتی نے

چشتیاں شہر کے سیوریج منصوبے کیلئے ورلڈ بینک کی جانب سے 16 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے جا رہے ہیں: اے…

چشتیاں(نمائندہ خصوصی): اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں غلام مصطفی نے کہا ہے کہ16 ارب روپے کی لاگت سے چشتیاں شہر کا سیوریج منصوبہ ورلڈ بینک کے ماہرین کی زیر نگرانی تعمیر کیا جائے گاجو آئندہ 50سال کیلئے ضروریات کو پورا کرے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ

چشتیاں میں پٹواری پر تشدد کیس: سیاسی دباؤ کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،قانون کی بالادستی میں…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری رانا حسیب اللہ پر سرکاری دفتر کے اندر مبینہ تشدد کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ممکنہ سیاسی دباؤ کے باوجود بہاولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز