چشتیاں پولیس کانسٹیبل ڈیڑھ لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
چشتیاں: اینٹی کرپشن پولیس بہاولپورنے ملزم چھڑانے کی خاطر بیوہ خاتون سے ڈیڑھ لاکھ روپئے رشوت لینے کے الزام میں چشتیاں پولیس کے کانسٹیبل رانا مشرف کو گرفتار کرلیا۔اینٹی کرپشن پولیس بہاولپور کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن بہاولپور کی بیوہ خاتون فردوس!-->…