براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

Latest News

چشتیاں: پولیس مقابلے میں خطرناک ملزم ہلاک، تین ساتھی فرار

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) تھانہ شہر فرید پولیس اور مبینہ ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک خطرناک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، جبکہ تین ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

بارش کے بعد نکاسی آب کا ہنگامی آپریشن، اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کا مختلف علاقوں کا دورہ

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) حالیہ بارشوں کے بعد شہر میں نکاسی آب کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں نے ہنگامی بنیادوں پر مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے نشیبی علاقوں، مرکزی شاہراہوں

محبوب کالونی چشتیاں میں سیوریج نظام ناکارہ، مکینوں کا فوری اصلاحی اقدامات کا مطالبہ

چشتیاں: چشتیاں کی محبوب کالونی میں سیوریج نظام کی خرابی کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ شہریوں نے نکاسی آب کے ناقص انتظامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی رہائشیوں کے

روایتی طب اور ہومیوپیتھی کو قومی صحت کے نظام میں مؤثر کردار دینا وقت کی ضرورت ہے، ماہرین

چشتیاں: صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی اور صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی پاکستان ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایلوپیتھی، طب یونانی اور ہومیوپیتھی کے ماہرین اگر باہمی تعاون اور اتحاد کے ساتھ کام کریں تو مختلف

کمشنر بہاولپور کا چشتیاں سہولت بازار کا دورہ، معیاری اشیاء مقررہ نرخوں پر فراہم کرنے کی ہدایت

چشتیاں(عامر سہیل سے): کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اشیائے خوردونوش حکومت کی مقررہ قیمتوں پر فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو

اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، معیاری طبی سہولیات اور صفائی یقینی بنانے کی…

چشتیاں (عامر سہیل سے): اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں چودھری غلام مصطفیٰ جٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال چشتیاں کا اچانک دورہ کیا اور کہا کہ معیاری، بروقت اور مؤثر طبی سہولیات کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر اور ڈی پی او کا امام بارگاہ کے حفاظتی انتظامات کا معائنہ

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ادارے باہمی رابطے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تاکہ محرم الحرام کے دوران امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی فضا برقرار رہے۔انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع بہاولپور: چولستان کے ریگستانی علاقوں میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری شدید گرمی اور تپتی دھوپ کے باعث پانی کے ذخائر تیزی سے خشک ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں مقامی

بہاولنگر:اینٹی کرپشن سے نکالے جانے والے اہلکار کی پولیس سے بھی مبینہ غیر حاضری، ضلعی پولیس خاموش،…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب سے بدعنوانی اور قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات پر نکالے گئے پولیس اہلکار محمد اسلم کے حوالے سے ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سے واپس ضلع پولیس بہاولنگر بھیجے جانے کے

چشتیاں شہر میں برساتی نالہ بند ہونے سے گندا پانی سڑکوں پر

مقامی انٹظامیہ کی عدم توجہی، اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کو با قاعدہ درخواست دینے کے باوجود مسئلہ کے حل کے لئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی چشتیاں: گلشن اقبال چوک کے قریب قاضی والا روڈ پر قائم برساتی نالہ بند ہونے کے باعث گندا پانی سڑکوں اور اطراف