چشتیاں میں 2 سینٹری ورکرز کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ پنجاب کا سخت نوٹس، غفلت ثابت ہونے پر کارروائی کا حکم

صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کا متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت اور یکجہتی کے لیے چشتیاں کا ہنگامی دورہ چشتیاں (عامر سہیل سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چشتیاں میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے دو

میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت، سیوریج لائن میں زہریلی گیس سے دو سیور مین جاں بحق، دو کی حالت غیر

چشتیاں(عامر سہیل سے) میونسپل کمیٹی چشتیاں کی مبینہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کے فقدان کے باعث بھٹہ کالونی چوک میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو سیور مین جاں بحق جبکہ دو دیگر

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی

14 سالہ اذان محمود نے صرف پانچ ماہ میں قرآن مجید حفظ کر لیا، والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند

چشتیاں: چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور چشتیاں آزاد میڈیا گروپ کے صدر ممتاز انجم ہاشمی کے صاحبزادے حافظ اذان محمود نے محض پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں قرآن مجید حفظ کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کر

چشتیاں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا عذاب برقرار، شدید گرمی میں شہری پریشان، احتجاج

چشتیاں: چشتیاں شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث شدید گرمی میں شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو

چشتیاں: بلدیہ کی مبینہ غفلت، سیوریج کا گندا پانی مدرسے میں داخل، طالبات مشکلات کا شکار

چشتیاں: چشتیاں میں بلدیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص سیوریج نظام کے باعث گندا پانی جامعہ خدیجۃ الکبریٰ مدرسہ میں داخل ہو گیا، جس سے زیرِ تعلیم طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تعفن اور گندگی کے باعث تعلیمی ماحول متاثر ہونے کے ساتھ

چشتیاں: بکری بچانے کی کوشش میں تین نوجوان کنویں میں گر کر دم گھٹنے سے جاں بحق

چشتیاں: تھانہ صدر چشتیاں کی حدود اڈا 28 گجیانی میں افسوسناک واقعے کے دوران بکری کو بچانے کی کوشش میں تین نوجوان گندے پانی کے کنویں (کھوئی) میں گر کر دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو حقیقی

چشتیاں میں محفلِ ذکرِ حضرت امام حسینؑ، واقعۂ کربلا حق، صبر اور استقامت کا لازوال پیغام ہے: رانا شاہد…

چشتیاں: چشتیاں کی جامع مسجد انوارِ مدینہ، بلدیہ کالونی میں حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک روح پرور محفلِ ذکرِ حضرت امام حسینؑ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام، وکلاء، صحافیوں،

چشتیاں کو جنوبی پنجاب کا خوبصورت ترین شہر بنانا میرا مشن ہے: ایم این اے احسان الحق باجوہ

چشتیاں: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی اوورسیز اور رکن قومی اسمبلی چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ہمیشہ ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی ہے اور عوام کا معیارِ زندگی

چشتیاں میں بیوٹیفکیشن منصوبوں میں ناقص میٹیریل کے استعمال پرسوالات، مقامی ایم این اے کے رویے پر…

چشتیاں: شہر میں جاری بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایک تقریب کے دوران ایک صحافی کی جانب سے کیے گئے سوالات اور انکے نامناسب جوابات کے بعد مقامی سیاسی ماحول میں ایک نئی تلخی نے جنم لیا ہے۔ تقریب کے دوران بعض مقامی صحافیوں اور