ضلع بہاولنگرکی مختلف تحصیلوں میں کپاس کی فصل اچھی حالت میں ہے: ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

چشتیاں: ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع بہاولنگرمہر طالب حسین نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگرکی مختلف تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد ،فورٹ عباس و قصبات ڈونگہ بونگہ ،ڈاہرانوالہ،فقیروالی کے دیہات میں کپاس کی فصل اچھی حالت میں ہے چنانچہ کاشتکار محکمہ زراعت

کمشنر اورآر پی اوبہاولپورڈویژن کایوم عاشور کے موقع پرڈویژن بھر کےمختلف شہروں کا دورہ

چشتیاں: کمشنربہاولپورڈویژن عرفان علی کاٹھیا و آر پی اوبہاولپورڈویژن غازی صلاح الدین نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے جبکہ امن کمیٹی، علماء کرام، انجمن تاجران، جلوس و مجالس کے منتظمین،

رانا اسرار احمد کی مختلف علاقوں میں تعزیتی، عوامی رابطے برقرار

چشتیاں (پ ر): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور تحصیل صدر پیپلز پارٹی چشتیاں رانا اسرار احمد نے 16 گجیانی، سوڈھا بستی اور دیگر علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے مختلف سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور مرحومین کے درجات کی

چشتیاں میں بارش، غلہ منڈی تالاب میں تبدیل

انتظامیہ اور مارکیٹ کمیٹی حکام کی مبینہ غفلت، کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر چشتیاں: حالیہ بارشوں کے بعد چشتیاں کی غلہ منڈی پانی میں ڈوب گئی اور متعدد مقامات پر بارش کا پانی جمع ہونے سے منڈی کا منظر کسی تالاب کا سا بن گیا۔ پانی کی

چشتیاں: خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش، متاثرہ خاندان کا پولیس پر ملزم کو چھوڑنے کا الزام

چشتیاں: تھانہ شہر فرید کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کے ایک سنگین واقعہ نے مقامی آبادی میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ متاثرہ خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ مقدمہ درج کروانے اور ملزم کی گرفتاری کے باوجود پولیس نے مبینہ طور

میپکو کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: چشتیاں میں مزدور بے روزگار،عملہ وافسران فون اٹھانے سے قاصر

چشتیاں: واپڈا کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ علاقے میں جاری ہے، جس کے باعث عوام اور خاص طور پر مزدور طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔ آرا مارکیٹ میں کل بارہ بجے سے بجلی بند ہونے کے باعث تقریباً ایک ہزار مزدور بے روزگار ہو کر فاقہ

کسی بھی منصوبے میں غفلت، کوتاہی یا ناقص میٹریل کا استعمال ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا: ڈپٹی…

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی فلاحی وژن کے مطابق ترقیاتی منصوبوں میں اعلیٰ معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور کسی بھی منصوبے میں غفلت، کوتاہی یا ناقص میٹریل کا استعمال ہرگز

چشتیاں میں مہنگا پٹرول فروخت ،مقامی انتظامیہ خاموش

چشتیاں: علاقے میں پٹرول کی قیمتوں میں تفریق کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ زیادہ تر پٹرول پمپس سرکاری نرخوں پر پٹرول فراہم کر رہے ہیں، تاہم ایک مخصوص ایجنسی 302 روپے فی لیٹر کے حساب سے مہنگا پٹرول فروخت کر رہی ہے۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے

چشتیاں:معطل پٹواری کی دفتر میں موجودگی کی ویڈیو وائرل، بااثر قبضہ گروپوں کی پشت پناہی کے الزامات

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک شخص کو سرکاری دفتر میں اپنی نشست پر بیٹھے اور دفتری نوعیت کی سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ مقامی ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ مذکورہ شخص معطل

چشتیاں میں تین پٹواریوں کے خلاف محکمانہ کارروائی، دو معطل، ایک کو دفتر قانونگو رپورٹ کرنے کا حکم

انکےخلاف بعض طاقتور قبضہ گروپوں کی ملی بھگت سے انتقالات و رجسٹریوں کے معاملات میں غیر قانونی مالی فوائد حاصل کرنے کے الزامات بھی زیرِ غور ہیں۔ چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ کی ہدایت پر محکمانہ نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے