چشتیاں میں سی سی ڈی اور ملزمان کے مبینہ مقابلے میں منشیات فروش ہلاک، دو ساتھی فرار
چشتیاں: چشتیاں کے نواحی علاقے چک 50 فتح کے قریب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے میں ایک مبینہ منشیات فروش ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سی سی ڈی!-->!-->!-->…