چشتیاں: پولیس کانسٹیبل کا ملزم کی بجائے مدعی کے گھر ریڈ، مقدمہ درج
چشتیاں: چشتیاں پولیس کے اتھرے کانسٹیبل نے تھانیدار کو جھوٹ بول کر ملزم کا سراغ لگانے کی بجائے مدعی کے گھر ریڈ کرکے خوف و ہراس پھیلا دیا ۔ تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں کے سب انسپکٹر محمد احمد نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وہ پولیس جوانوں کے ہمراہ!-->…