پنجاب میں فالج کے مریضوں کے لئے 14 وزیراعلی سٹروک مینجمنٹ سنٹر فنکشنل ہیں،
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں 14 سٹروک مینجمنٹ سنٹر فنکشنل ہیں، ہرضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر بنایا جارہا ہے۔عید الفطر کے ایام میں فالج کا اٹیک ہونے پر چار قیمتی جانوں کو مفت ”ٹی این!-->…