براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

چشتیاں: محنت کش کی جیب پہ ڈاکہ

موضع شہرفریدکےپٹواری کی مبینہ رشوت خوری،غریب شہری سےلاکھوں بٹورلیے حکومتی اصلاحات اور عوام کو انکی دہلیز پر حکومتی خدمات کی فراہمی کے تمام تر خوش نما دعووٗں کے با وجود، شہر فرید کے رہائشی محمد نذر ولد محمد حنیف قوم اعوان کے ساتھ ہونے…

لاہور میں اغوا برائے تاوان کا سنگین اسکینڈل — سی سی ڈی کے اہلکار خود ملزمان نکلے

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے دو اہلکاروں پر تاجر کو پچاس ملین روپے تاوان کے لیے اغوا کرنے کا سنگین الزام سامنے آیا ہے، جس نے پولیس کی ساکھ پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔…

چشتیاں: مقامی صحافی کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ

صحافتی سرگرمی، تنقیدی اظہار اور عوامی مکالمے کو جرم نہ بنایا جائے: ہیومن رائٹس کمیشن سائبر کرائم قانون کا استعمال اصل مجرموں کے خلاف کم، مگر اختلاف رائے رکھنے والوں اور تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف زیادہ ہو رہا ہے: ڈیجیٹل میڈیا…

ضلع بہاولنگر: چشتیاں میں مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر پیٹرول پمپ سیلز مین سے 50 ہزار…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں کے گنجان آباد علاقہ 13 گجیانی روڈ پر واقع سلیم پٹرول پمپ پر بغیر نمبری کار سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر سیلز مین حافظ مولابخش سے 50 ہزار روپئے چھین کر فرید کوٹ کی طرف فرار ہوگئے۔تھانہ…

بہاولنگر: پانی کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے تین افراد کا قتل، دو شدید زخمی

یہ واقعہ بہاولنگر میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات اور جرائم کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس طرح کے اور متعدد واقعات نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر رکھا ہے بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں کے نواحی گاوٴں چک نمبر 33فتح میں پانی کے تنازع…

ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد کی صدارت میں سیف سٹیز پراجیکٹ کے حوالے سے خصوصی اجلاس

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمدنے کہا ہے کہ ''محفوظ شہروں '' کے سلسلہ میں ضلع کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس، منچن آباد،بہاولنگر اور قصبات کے اہم چوراہوں اور داخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی…

ضلع بہاولنگر : چشتیاں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

چشتیاں(ممتاز انجم سے) مقامی پولیس کی ناقص پالیسیوں اور موثر گشت نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی اعلیٰ افسران کو سب اچھے کی رپورٹ مگر کارکردگی صفر ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں…

بہاولنگر پولیس کی نااہلی:7خطرناک ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

پولیس کی غفلت کا فائدہ اٹھا کر خطرناک ملزمان پولیس حراست سے فرار ھونے میں کامیاب ھو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سی آئی اے کی زیر حراست 7 خطر ناک ملزمان مبینہ طور پر حوالات کی سلاخیں توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب اور پولیس ہاتھ ملتے رہ…

چشتیاں: تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام

چشتیاں (ممتاز انجم) مقامی پولیس کی جرائم پہ قابو پانے کی ناقص حکمت عملی کی ایک تصویر تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام ۔ چشتیاں شہر کے نواح میں چک پندرہ والے روڈ پر ایک اور ڈکیتی کی واردات مبینہ ذرائع سے معلوم ہوا کہ نقاب پوش…

ضلع بہاولنگر میں چوری ڈکیتی کی واردتوں اور جرائم کی بھر مار

چشتیاں (ممتاز انجم) چشتیاں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی پنجاب کے جرائم کنٹرول کرنے کے واضح احکامات کے باوجود سرکل چشتیاں میں موثر گشت اور افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی شہریوں اور سماجی حلقوں نے اپیل کی…