کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے بسوں سے لدا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) حکام کے مطابق 40 بسوں کے ساتھ چین کا بحری جہاز ’فین شن‘ پاکستانی کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔کراچی گرین لائن بس منصوبے کی مزید 40 بسوں کی دوسری کھیپ اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان!-->…