براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے بیرون ملک سے ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔120روپے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے مطابق 28 ہزار 760 میٹرک ٹن کھیپ درآمدی چینی پاکستان پہنچ گئی۔حکومت کو یوٹیلٹی اسٹورز پر 120 روپے فی کلو میں پڑے گی، جو سرکار کے ریٹیل ریٹ سے 30 روپے فی کلو زیادہ

کراچی کے تھانیداروں کو کورونا وائرس کا ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پر شہریوں کیخلاف مقدمات کے اندراج سے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے تھانیداروں کو کارروائیاں شادی ہالز، ہوٹلز اور تفریحی مقامات تک محدود رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں پبلک مقامات پر کارروائی کی جائے۔

کراچی سرکلر ریلوے وزیرِ اعظم کا کراچی کیلئے بڑا تحفہ ہے، وزیرِ اعظم اسی ہفتے منصوبے کا سنگِ بنیاد…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی وزیرِ ریلوے اعظم سواتی اور وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ20 ارب 70 کروڑ روپے سے 3 سال میں مکمل ہو گا، 29 کلو میٹر ٹریک پر 16 اسٹیشن اور 24 لیول

محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی. علاقوں (سندھ) میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی کردی۔ 27 ستمبرکی رات سے مون…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مون سون ہوائیں 2 اکتوبر تک وقفے وقفے سے بارش کا باعث بنیں گی۔ 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے رپورٹ کے مطابق میرپورخاص،

سندھ حکومت نے سید نجمی عالم کو کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا وائس چیرمین تعینات کر دیا

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر سید نجمی عالم کو کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا وائس چیر مین مقرر کر دیا۔اس سے پہلے سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کو کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا ایڈ منسٹریٹر مقرر

سندھ حکومت کا کچرا اٹھانےکا ٹیکس یوٹیلیٹی بل میں وصول کرنےکا فیصلہ کچرا اٹھانےکا ٹیکس 100سے300 روپے…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان سالڈ ویسٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کچرا اٹھانے کا ٹیکس جمع کرنے کیلئے سوئی سدرن کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ گھروں کے باہر سے کچرا اٹھانےکا ٹیکس سوئی گیس کےبل میں لیا جائےگا،

کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ اور نیسپاک کے درمیان تکنیکی خدمات کی فراہمی کا معاہدہ

کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ اور نیسپاک کے درمیان تکنیکی معاونت کا ایک معاہدہ کراچی میں طے پایا۔ اس معاہدے کے تحت نیسپاک کراچی واٹر بورڈ میں ھونے والی اصلاحات اور فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں کو تکنیکی معاونت فراہم کرے

کراچی:الہ دين پارک سےملبہ اٹھانےکاکام جلدمکمل کریں،سپریم کورٹ کاحکم

بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ميں الہ دین پارک سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ کمشنر کراچی کی رپورٹ کے مطابق الہ دین پارک کی زمین پر تجاوزات مكمل ختم کردیے گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نسلہ ٹاور کراچی گرانے کے حکم پر نظرِ ثانی کی درخواست مسترد کر دی، کمشنر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کیس کی سماعت کی۔نسلہ ٹاور کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیس نہ سندھ حکومت کا ہے،نہ وفاقی حکومت کا،نہ ہی سندھی مسلم سوسائٹی کا، ہم نے وفاقی

سپریم کورٹ آف پاکستان نےکراچی کے الہ دین پارک میں ملبہ ہٹا کر پارک کو بحال کرنے کی ہدایت کر دی, الہ…

سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری نے الہٰ دین پارک کیس میں پارک کی انتظامیہ کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے، جبکہ کمشنر کراچی کو ملبہ ہٹا کر پارک کو بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد