بلدیاتی ادارے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا ہنگامی منصوبہ بناکر محکمہ سے شیئر کریں، ناصر شاہ
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ تمام بلدیاتی ادارے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کونٹیجنسی پلان بناکر محکمہ سے شیئر کریں۔ انھوں نے کہا کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر قربان کئے جانے!-->…