لاہور–بہاولنگر موٹروے انتظامی تنازعات کی زد میں

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 465 ارب روپے لاگت کےصوبائی نوعیت کے منصوبے لاہور–بہاولنگر موٹروے کو بعض شرائط کے ساتھ منظوری کے لیے سفارش کر دی ہے، تاہم یہ سفارش نیشنل فِسکل پیکٹ، وزیرِاعظم ہاؤس کی ہدایات اور واضح مالی بندوبست کے بغیر دی گئی، جس

ڈپٹی کمشنر کا اسکول و سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ، حاضری اور صفائی ستھرائی کے سخت احکامات

رحیم یار خان: ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ نے گورنمنٹ کالونی سیکنڈری سکول کا دورہ کرتے ہوئے اساتذہ کی حاضری، طلبہ کے تعلیمی معیار، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے سکول میں صفائی کی صورتحال بہتر

لاہور میں اغوا برائے تاوان کا سنگین اسکینڈل — سی سی ڈی کے اہلکار خود ملزمان نکلے

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے دو اہلکاروں پر تاجر کو پچاس ملین روپے تاوان کے لیے اغوا کرنے کا سنگین الزام سامنے آیا ہے، جس نے پولیس کی ساکھ پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

پنجاب حکومت کی حالیہ سیلاب میں بےمثال کارکردگی

پاکستان میں قدرتی آفات اکثر ہماری انتظامی کمزوریوں کو بے نقاب کرتی ہیں، مگر رواں سال پنجاب حکومت نے سیلاب کے دوران جس سرعت، منظم انداز اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ کارروائی کی، وہ قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے۔ اور یہ کہانی مایوسی کی

پنجاب کے14 اضلاع میں واسا کے لیے پانی و سیوریج کے منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے صوبے کے 14 اضلاع میں نئی قائم ہونے والی واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسیوں (واساز) کے لیے پانی کی فراہمی اور سیوریج کے منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا بنیادی مقصد شہری سیلاب، بارش اور گندے

وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں۔پنجاب کےشہروں سےتجاوزات کےخاتمےکی تاریخی مہم

شہروں کی خوبصورتی، نظم وضبط اور عوامی سہولت کی نئی راہ تحریر: محمدیاسین ظفر پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سربراہی میں صوبے بھر میں ایک بےمثال اور غیر جانبدارانہ تجاوزات کے خاتمے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے، جو نہ صرف ایک

چشتیاں: عیدالاضحٰی کےموقع پرصفائی کےمثالی انتظامات

اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں ساحل رسول چیمہ اورانکی ٹیم خراج تحسین کی مستحق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر عیدالاضحٰی کے موقع پر 10ڈویژن، 41اضلاع اور 146تحصلیوں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کومحفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے

بہاولنگر:ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی جانب سےستھرا پنجاب پروگرام کے سینیٹری ورکرز میں انعامی…

عیدالاضحی کے موقع پر ستھرا پنجاب کے سینیٹری ورکرز نے صفائی اور جانوروں کی آلائشوں کو اٹھا کر بہترین اور صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جس پر ہر شخص نے ستھرا پنجاب پروگرام کو خراج تحسین پیش کیا ھے چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر

دانش اسکول و یونیورسٹی منصوبوں میں عالمی معیار کی تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں: وزیراعظم شہباز…

اسلام آ باد ( نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ دانش سکولوں اور یونیورسٹی کے منصوبوں میں عالمی معیار سے ہم آہنگ تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں، بین الاقوامی معیار کی ڈیجیٹل لائیبریری قائم اورتربیت یافتہ اساتذہ

چشتیاں: قیامت خیز گرمی کے بعد پہلی بارش، سیوریج نظام کی ناکامی نے شہر کو ڈبو دیا

بلدیہ چشتیاں میں اہل و دیانتدار افسران کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔ چشتیاں - ایک ماہ تک جاری رہنے والی 47 ڈگری سینٹی گریڈ کی شدید گرمی کے بعد جیسے ہی چشتیاں میں مون سون کی پہلی بارش ہوئی، شہر کے باسیوں پر ایک نیا عذاب ٹوٹ پڑا۔