چشتیاں میں بدبودار پانی کی فراہمی پر شدید احتجاج – پینےکےصاف پانی کی فراہمی کا مطالبہ

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) اہلیان چشتیاں نے بدبودار اور سیوریج ملے پانی کی فراہمی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بدبودار پانی کی بجائے پینے کا صاف پانی ہر گھر تک پہنچایا جائے۔ شہریوں نے اس سنگین مسئلے پر اپنی گہری تشویش کا

حاصل پور: واٹر فلٹریشن پلانٹ کا سامان چوری، عوام پانی کو ترس گئے

حاصل پور اولڈ کے علاقہ بشیرا روڈ چونگی پارک میں نصب فعال واٹر فلٹریشن پلانٹ کو اچانک بند کر دیا گیا ہے، جب کہ اطلاعات کے مطابق اس پلانٹ کا اہم سامان نکال کر کسی دوسرے فلٹریشن پلانٹ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ

چشتیاں: مقامی صحافی کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ

صحافتی سرگرمی، تنقیدی اظہار اور عوامی مکالمے کو جرم نہ بنایا جائے: ہیومن رائٹس کمیشن سائبر کرائم قانون کا استعمال اصل مجرموں کے خلاف کم، مگر اختلاف رائے رکھنے والوں اور تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف زیادہ ہو رہا ہے: ڈیجیٹل میڈیا

بہاولنگر: ”ستھرا پنجاب” صرف ایک مہم نہیں بلکہ ایک عزم ہے: جام آفتاب احمد ایڈیشنل ڈپٹی…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جام افتاب احمد کا عید کے پہلے دن ضلع بہاولنگر کے مختلف علاقوں کا دورہ بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے تحت ''ستھرا پنجاب'' مہم کے سلسلہ میں ضلع کی تمام تحصیلوں

چشتیاں :تحصیل سطح کے کپاس کی بحالی کے منصوبہ 2025-26 کے تحت سیمینار

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) بہاولنگر ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی، کیڑوں کے مؤثر تدارک، کھاد کے استعمال اور آبپاشی کے جدید طریقوں کے استعمال اور کسانوں کو حکومت پنجاب کی جانب سے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیر حسین گل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے خواتین وارڈ کا وزٹ کیا خواتین اسیران کے مسائل دریافت کیئے اور خواتین اسیران میں عید کے

مویشی منڈیوں کے انتظامات کو شفاف اور مؤثر بنایا جائے گا : ذوالفقار احمد بھون

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر شہریوں کو تمام ممکن سہولیات فراہم کی جائیں اور منڈی میں پلاسٹک اور دیگر فضلہ جات کی روک تھام یقینی بنائی جائے جبکہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے

ہم جو کہتے ہیں کرکے دکھاتے ہیں، مریم نواز، کابینہ میں بجلی سستی کرنے ،ایئر پنجاب بنانے سمیت درجنوں…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے26 ویں اجلاس میں 101 ایجنڈا پوائنٹس پر غور کیا گیا، وزیراعلیٰ نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پنجاب کی پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کی منظوری دے دی،

چشتیاں شریف: عیدالاضحیٰ 2025 کے لیے انتظامات مکمل، سیکیورٹی و صفائی کے جامع پلان پر عملدرآمد جاری

چشتیاں شریف: عیدالاضحیٰ 2025 کے سلسلے میں تحصیل انتظامیہ نے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے قائم مویشی منڈیوں کی مسلسل نگرانی جاری ہے، جب کہ نوسربازوں، ٹھگوں اور بدعنوانی کی روک تھام کے لیے

بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میں 17لاکھ70ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف

ضلع بہاولنگر کے 6لاکھ60ہزار رقبہ،ضلع بہاولپور کے6لاکھ25ہزار رقبہ،ضلع رحیم یارخاں کے 4لاکھ85رقبہ میں کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے بہاولنگر (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب جناب چوہدری عبد الحمید نے کہا ہے کہ ڈویژن