نئے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت ضلعی کونسلیں ختم کی جائیں گی
راولپنڈی: نئے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت صوبے بھر میں ضلعی کونسلوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ انتظامی اقدامات جاری ہیں جن کے تحت اگلے 90 دنوں میں ضلعی کونسلوں کے اثاثوں کو تحصیلوں میں تقسیم کر دیا جائے گا۔
راولپنڈی میں اس عمل کے تحت ضلعی کونسل!-->!-->!-->…