چشتیاں: خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش، متاثرہ خاندان کا پولیس پر ملزم کو چھوڑنے کا الزام
چشتیاں: تھانہ شہر فرید کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کے ایک سنگین واقعہ نے مقامی آبادی میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ متاثرہ خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ مقدمہ درج کروانے اور ملزم کی گرفتاری کے باوجود پولیس نے مبینہ طور!-->…