چشتیاں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا عذاب برقرار، شدید گرمی میں شہری پریشان، احتجاج
چشتیاں: چشتیاں شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث شدید گرمی میں شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو!-->…