نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کا قیام قومی خوشحالی،عوامی ترقی اور متوازن وسائل کی تقسیم کے لیے ناگزیر…
چشتیاں (عامر سہیل سے): رہنما جنوبی پنجاب سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری طاہر بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کا قیام قومی خوشحالی عوامی ترقی اور متوازن وسائل کی تقسیم کے لیے ناگزیر ہےعوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی،!-->…