چشتیاں: نائب قاصد کا محکمہ تعلیم کے افسران کے خلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا،اسے لیٹرین کی صفائی کرنے…
چشتیاں: چشتیاں میں محکمہ تعلیم کے ایک نائب قاصد سجاد نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے مبینہ طور پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نائب قاصد سجاد کے مطابق اسے اپنی مقررہ ذمہ داریوں کے بجائے لیٹرین کی صفائی جیسے کاموں پر مجبور کیا جا!-->…