چشتیاں و نواحی علاقوں میں ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران تین افراد جاں بحق اور12 شدید زخمی
چشتیاں: چشتیاں و نواحی علاقوں میں ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران تین افراد جاں بحق اور12 شدید زخمی ہوگئے۔موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر کے واقعات میں ہیلمٹ استعمال نہیں کرنے سے اکثر نوجوان ہیڈ انجری کا شکار ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق چشتیاں!-->…