تھانہ صدر چشتیاں پولیس کی مبینہ نااہلی، فیک کال قرار دی جانے والی 15 کی اطلاع سچ ثابت ہو گئی، شہری…
چشتیاں شریف : تھانہ صدر چشتیاں پولیس کی مبینہ نااہلی، غفلت اور مبینہ ساز باز نے شہریوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی نہ ہونے پر فائرنگ کے ملزمان دلیر ہو گئے، جس کے نتیجے میں چشتیاں تھانہ سٹی اے ڈویژن شہر!-->…