دو سینٹری ورکرز کی ہلاکت کے بعد چشتیاں میں حفاظتی اقدامات کے لئے سیوریج ورکرز کو خصوصی سیفٹی ٹریننگ…
چشتیاں (رپورٹ: عامر سہیل): چند روز قبل سیوریج لائن کی صفائی کے دوران حفاظتی اقدامات اور ضروری آلات کی عدم دستیابی کے باعث دو سینٹری ورکرز کی زہریلی گیس سے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کے بعد چشتیاں انتظامیہ نے ورکرز کی حفاظت کے لیے عملی!-->…