چشتیاں میں مہنگا پٹرول فروخت ،مقامی انتظامیہ خاموش
چشتیاں: علاقے میں پٹرول کی قیمتوں میں تفریق کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ زیادہ تر پٹرول پمپس سرکاری نرخوں پر پٹرول فراہم کر رہے ہیں، تاہم ایک مخصوص ایجنسی 302 روپے فی لیٹر کے حساب سے مہنگا پٹرول فروخت کر رہی ہے۔
مقامی انتظامیہ کی جانب سے!-->!-->!-->…