براؤزنگ ٹیگ

Rescue 1122

قاضی والا روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں کے قاضی والا روڈ پر سفاری پارک کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوان اپنے اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے تھے، جس پر علاقے

چشتیاں: منگھیر شریف روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

چشتیاں (رپورٹ: عامر سہیل): چشتیاں کے نواحی علاقے منگھیر شریف روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم سے ریسکیو

دو سینٹری ورکرز کی ہلاکت کے بعد چشتیاں میں حفاظتی اقدامات کے لئے سیوریج ورکرز کو خصوصی سیفٹی ٹریننگ…

چشتیاں (رپورٹ: عامر سہیل): چند روز قبل سیوریج لائن کی صفائی کے دوران حفاظتی اقدامات اور ضروری آلات کی عدم دستیابی کے باعث دو سینٹری ورکرز کی زہریلی گیس سے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کے بعد چشتیاں انتظامیہ نے ورکرز کی حفاظت کے لیے عملی

میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت، سیوریج لائن میں زہریلی گیس سے دو سیور مین جاں بحق، دو کی حالت غیر

چشتیاں(عامر سہیل سے) میونسپل کمیٹی چشتیاں کی مبینہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کے فقدان کے باعث بھٹہ کالونی چوک میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو سیور مین جاں بحق جبکہ دو دیگر