چشتیاں: 24 گھنٹے سے لاپتہ 42 سالہ شخص کی لاش برآمد
چشتیاں: تھانہ بی ڈویژن کی حدود نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے 24 گھنٹے قبل لاپتہ ہونے والے 42 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت محبوب کے نام سے ہوئی ہے، جو ایک مقامی گیس ایجنسی میں ملازم بتایا جاتا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…