چشتیاں:میونسپل کمیٹی کے شعبہ نقشہ کے عملہ کی جانب سے شہریوں کا سامان اٹھا کر لے جانے کی شکایات
کمرشل و رہائشی اراضی پر تعمیرات کے تعین کے صوابدیدی اختیارات کی بنیاد پر لوگوں کو تنگ کیا جاتا ہے ۔
چشتیاں: میونسپل کمیٹی چشتیاں کے شعبہ نقشہ کی جانب سے کمرشل اور رہائشی اراضی کے تعین کے طریقہ کار پر شہریوں کی جانب سے سوالات!-->!-->!-->…