چشتیاں میں 12 ربیع الاول کا دن مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
چشتیاں: چشتیاں سمیت بہاولنگر کے تمام شہروں ہارون آباد،فورٹ عباس ،منچن آباد بہاولنگر اور دیگر قصبات میں 12 ربیع الاول کا دن مذہبی جوش و خروش عقیدت و احترام سے منایا گیا۔تمام شہروں میں جلوس نکالے گئے جن کی قیادت علماء کرام مفتیان کے علاوہ!-->…