بار ایسوسی ایشن چشتیاں کے سالانہ انتخابات 2027 کے فیس و شیڈول کا اعلان
چشتیاں: بار ایسوسی ایشن چشتیاں کے سالانہ انتخابات 2027 و فیس شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔چئیرمین الیکشن بورڈ بار ایسوسی ایشن چشتیاں مرزا قتیل رفت ایڈووکیٹ کے مطابق کاغزات نامزدگی 23 نومبر،کاغذات کی جانچ پڑتال 24 نومبر،کاغذات کی واپسی 25!-->…