چشتیاں: نہر فتح میں 40 فٹ چوڑا شگاف، قریبی زرعی اراضی زیرِ آب آنے کا خدشہ
چشتیاں: نواحی گاؤں 102/101 فتح کے قریب نہر فتح میں تقریباً 40 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا، جس سے علاقے میں پانی پھیلنے اور قریبی زرعی اراضی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
اہل علاقہ نے محکمہ انہار کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے، شگاف!-->!-->!-->…