چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر کا سلاٹر ہاؤس پر رات گئے چھاپہ، مردہ جانور کا سینکڑوں کلوگوشت برآمد
چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں غلام مصطفیٰ جٹ کا تحصیلدار کےہمراہ سلاٹر ہاؤس پر رات گئے چھاپہ، مردہ جانور کا سینکڑوں کلوگوشت برآمد، ملازم معطل شہریوں کو معیاری اورصحت بخش گؤشت کی فراہمی اولین ترجیح ہے اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں غلام مصطفیٰ جٹ تفصیل!-->…