محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسانوں کو کپاس کی نیوٹریشنل اور پیسٹ مینجمنٹ کے متعلق اگاہی
چشتیاں: ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع ضلع بہاول نگر محمد رضوان امجد نے کہا ہے کہ کپاس پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی چنانچہ حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافے اورکاشتکاروں کی بہتر رہنمائی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں!-->…