براؤزنگ ٹیگ

پنجاب

چشتیاں: ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی اور عدم موجودگی کے باعث قوانین کی خلاف ورزیوں اور حادثات میں…

چشتیاں: چشتیاں سمیت ضلع بہاولنگر کے مختلف شہروں و قصبات میں ٹریفک پولیس کے ناقص انتظامات اورعدم موجودگی کی بنا پر ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں اور جان لیوا حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے۔چشتیاں اور نواحی علاقوں میں تیزرفتار موٹرسائیکلوں کے

نئے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت ضلعی کونسلیں ختم کی جائیں گی

راولپنڈی: نئے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت صوبے بھر میں ضلعی کونسلوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ انتظامی اقدامات جاری ہیں جن کے تحت اگلے 90 دنوں میں ضلعی کونسلوں کے اثاثوں کو تحصیلوں میں تقسیم کر دیا جائے گا۔ راولپنڈی میں اس عمل کے تحت ضلعی کونسل

پنجاب کے 15 شہرو ں میں 2265کلو میٹر طویل سیوریج لائن اور نکاس آب کیلئے 189کلو میٹر طویل پائپ لائن…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے پہلے مکمل کرنے کا ہدف دے دیا 15شہروں میں جاری نکاسی آب کے پراجیکٹس پر 24گھنٹے کام کرنے کاحکم مون سون سے قبل سیوریج لائن اور بارشی پانی کے نکاس کے پراجیکٹس

شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج: وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور: پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے

حکومت پنجاب کا جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کو مزید محفوظ اور شفاف بنانے کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025