چشتیاں:معطل پٹواری کی دفتر میں موجودگی کی ویڈیو وائرل، بااثر قبضہ گروپوں کی پشت پناہی کے الزامات
چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک شخص کو سرکاری دفتر میں اپنی نشست پر بیٹھے اور دفتری نوعیت کی سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ مقامی ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ مذکورہ شخص معطل!-->…