چشتیاں: پل نہر فتح پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک ڈاکو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار
چشتیاں: چشتیاں کے قریب پل نہر فتح پر سی سی ڈی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
اسسٹنٹ سب انسپکٹر فہیم!-->!-->!-->…