حکومت پنجاب ملتان میں 500 بستروں پر مشتمل نشتر ٹو کی تعمیر پر 9ارب 32 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کرہی…
ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نےکہا ہے کہ ۔حکومت پنجاب 500 بستروں پر مشتمل نشتر ٹو کی تعمیر پر 9ارب 32 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کرہی ہے۔یہ بات انہوں نے نشتر ٹو ہسپتال کے منصوبے پر جاری ترقیاتی!-->…