چشتیاں میں بارش، غلہ منڈی تالاب میں تبدیل
انتظامیہ اور مارکیٹ کمیٹی حکام کی مبینہ غفلت، کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر
چشتیاں: حالیہ بارشوں کے بعد چشتیاں کی غلہ منڈی پانی میں ڈوب گئی اور متعدد مقامات پر بارش کا پانی جمع ہونے سے منڈی کا منظر کسی تالاب کا سا بن گیا۔ پانی کی!-->!-->!-->…